日本イスラーム研究所 Japan Islamic Research Institute

Home | IRAK

VisionPlus

معارف فیچر | 16 مئی 2014

May 16, 2014

جلد نمبر : 7، شمارہ نمبر: 10 

Oil-rich African nations could benefit from the crisis between Russia and Ukraine. Kenya, Libya Uganda and Nigeria are thousands of miles removed from that toilet of European tension known as Ukraine, but as drama unfolds in Eastern Europe, their destinies could be closely aligned. - See more at: http://www.angolaspot.com/in/business/why-sudden-rush-africa-it%E2%80%99s-oil/788597906#sthash.hhQsRUkr.dpuf 

اچانک افریقا پر ’’نظرِ کرم‘‘ کیوں؟

May 16, 2014

امریکا اب تک افریقا میں جو کچھ کرتا رہا ہے اس کے لیے جواز یہ گھڑا ہے کہ اسلامی شدت پسندوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے یہ سب کچھ کرنا ناگزیر تھا۔ اب یہ حقیقت کھل کر سامنے آرہی ہے کہ سارا جھگڑا توانائی کا ہے۔ افریقا میں تیل اور گیس کے ذخائر کو امریکا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ افریقا میں چین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے بھی بڑے مسائل پیدا کیے ہیں 

african middle class 

افریقی متوسط طبقہ

May 16, 2014

افریقا کے طول و عرض میں لوگ بہتر معیارِ زندگی کے لیے کوشاں ہیں۔ مگر یہ سب کچھ ایسا آسان نہیں کیونکہ افریقا پس ماندہ ترین براعظم رہا ہے۔ اس کی مڈل کلاس بھی مشکلات سے دوچار رہی ہے 

A study, to appear in the Fall 2014 issue of the academic journal Perspectives on Politics, finds that the U.S. is no democracy, but instead an oligarchy. 

’’!امریکا میں جمہوریت نہیں‘‘

May 16, 2014

امریکا کے علمی جریدے ’’پرسپیکٹیوز آن پولیٹکس‘‘ کے تازہ ترین شمارے میں ایک مقالہ شائع ہوا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں جو نظام اس وقت کام کر رہا ہے اسے جمہوری قرار نہیں دیا جاسکتا۔ کہنے کو یہ جمہوریت ہے۔ لوگ ووٹ دے کر اپنی مرضی کی حکومت منتخب کرتے ہیں مگر یہ حکومت ان کی مرضی کے مطابق کام نہیں کرتی۔ یہ چند بڑوں کی حکومت ہے، جو اپنی مرضی اور مفادات کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اور 

The War against the Islamists 

اسلام پسندوں کے خلاف جنگ

May 16, 2014

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے یورپ کے قائدین پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام پسندوں کے حوالے سے اپنا موقف مزید غیر لچکدار کرلیں۔ ۲۳؍اپریل ۲۰۱۴ء کو لندن کے بلوم برگ آفس میں خطاب کرتے ہوئے ٹونی بلیئر نے کہا تھا کہ ’’عالمی نظام اور عالمی امن کو اصل خطرہ اسلام پسندوں سے ہے۔ اس بحران کی جڑ میں وہ انقلابی سوچ ہے جو اسلام کی اصل روح کے بھی منافی ہے۔ اسلام پسندوں سے جو خطرہ پوری دنیا کو لاحق رہا ہے اور لاحق ہے وہ کسی بھی مرحلے پر کم نہیں ہوا بلکہ  

Leaving the Left Behind, (HISTORY), By Syed Jamaluddin Naqvi, with Humair Ishtiaq, ... - 

ایک پاکستانی کمیونسٹ کے اعترافات

May 16, 2014

پاکستان کے معروف اشتراکی دانشور پروفیسر سید جمال الدین نقوی کے اعترافات ایک اہم دستاویز کا درجہ رکھتے ہیں۔ دائیں اور بائیں بازو والے “Leaving the Left     Behind    ” کو بھرپور دلچسپی سے پڑھیں گے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے بارے میں معذرت خواہانہ رویہ رکھنے والے پروفیسر جمال الدین نقوی کے اعترافات کو سوشلزم اور اشتراکیت پر بھرپور تنقید کے تناظر میں پڑھیں گے۔ یہ سب کچھ ایک ایسے دانشور کی طرف سے ہے جو کبھی خود کو سُرخوں میں سُرخ ترین قرار دینے سے نہیں کتراتا تھا 

52a378330b125 

امریکا میں پاکستانی ڈاکٹروں کی سیاسی اہمیت

May 16, 2014

امریکا میں خوشحال پاکستانیوں کی بڑی تعداد شعبہ طب سے وابستہ ہے اور وہ عموماً جن بڑے بڑے اسپتالوں میں ملازمت کرتے ہیں ان کے مالکان یہودی ہی ہیں، اس لیے ان رابطوں کا مؤثر ذریعہ بھی یہ ڈاکٹرز ہی ہوسکتے تھے جن کی تنظیم پاکستانی امریکیوں کی سب سے مستحکم آرگنائزیشن ہے۔ ابھی حال ہی میں اسرائیل کی خواہش پر پاکستانی ڈاکٹروں کی ایک سو اراکین پر مشتمل ٹیم نے اسرائیل کا جو دورہ کیا، اس میں سب سے اہم کردار واشنگٹن میں تعینات اسرائیلی سفیر نے ادا کیا۔ اس طرح ان کے پاسپورٹس پر اسرائیل کا ویزہ نہیں لگایا گیا بلکہ انہیں ایک راہداری پرچی پر اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت دی گئی، تاکہ ان کا سفری ریکارڈ صاف ستھرا رہے اور پاکستان میں ان کے داخل ہوتے ہوئے اعتراضات نہ کیے جاسکیں 

532ef2d8ec6de 

دیسی سیکولروں کی علمی کم مائیگی

May 16, 2014

ایک زمانہ تھا جب دنیا میں لبرل طبقے تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر سمجھے جاتے تھے، مگر نجانے ہمارے یہاں کے لبرل طبقے فکری طور پر اس قدر بانجھ کیوں ہوگئے ہیں کہ آج تک ہر اسلامی شق، اصلاح یا ترمیم کے خلاف پچاس سال پرانی ایک ہی دلیل پر تکیہ کیے بیٹھے ہیں: ’کون سا اسلام جناب، کیونکہ مولویوں کا اسلامی احکامات کی تشریح میں اختلاف ہے، لہٰذا جب تک یہ اختلافات ختم نہیں ہو جاتے اسلام کو ایک طرف کرو، ا 

OLYMPUS DIGITAL CAMERA 

مصارف زکوٰۃ میں ’فی سبیل اللہ‘ سے مراد

May 16, 2014

بِلاشبہ بعض علما کے نزدیک ’فی سبیل اللہ‘ سے مراد وہ تمام بھلائی کے کام ہیں جو اللہ کی راہ میں اللہ کی خوشنودی کے لیے انجام دیے جائیں، مثلاً مسجدیں یا اسپتال بنوانا وغیرہ۔ لیکن میرے نزدیک ’فی سبیل اللہ‘ کو عام معنوں پر محمول کرنا صحیح نہیں ہے۔ کیونکہ اس طرح ’فی سبیل اللہ‘ کے تحت زکوٰۃ کے مستحقین کی اتنی قسمیں ہو جائیں گی کہ شمار کرنا مشکل ہوگا۔ اس طرح زکوٰۃ والی آیت 

1971 

خون اور آنسو | بائیسویں قسط

May 16, 2014

نواکھلی میں غیر بنگالیوں کی تعداد ڈھائی ہزار سے زیادہ نہیں تھی مگر وہ مجموعی طور پر بہت اچھے ماحول میں زندگی بسر کر رہے تھے۔ مقامی بنگالیوں سے ان کے تعلقات بہت اچھے تھے۔ غیر بنگالیوں کو احترام کی نظر سے دیکھا جاتا تھا۔ ان میں سے بہت سے تو کاروباری اداروں میں ملازم تھے۔ چند ایک کی دکانیں تھیں اور وہ بہت اچھی طرح کام کر رہے تھے۔ مارچ ۱۹۷۱ء کے آغاز ہی سے معاملات کی خرابی شروع ہوگئی تھی اور غیر بنگالیوں کو خوف محسوس ہونے لگا تھا۔ ۲۱ سے ۲۳ مارچ تک بنگالی باغیوں، ایسٹ پاکستان رائفلز کے باغی سپاہیوں اور انصار نے نواکھلی میں غیر بنگالیوں کا قتل عام کیا۔ 

Print 

!لبرل ازم یا انکارِ خداوندی

May 16, 2014

آج دنیا کے مختلف ممالک دو بڑے نظریات کی یلغار سے دوچار ہیں۔ ان میں ایک لبرل ازم ہے تو دوسرا سیکولرازم۔ ضرورت ہے کہ اس فکری یلغار کا ہر سطح پر مقابلہ کیا جائے تاکہ زندگی کے تمام ہی شعبہ جا ت؛دین و مذہب، اخلاق، سماج، تعلیم، معاش اور سیاست اس کی خباثت سے نکل کر انسانوں کو حقیقی زندگی پر عمل کرنے میں معاون و مددگار ہوں 

Islam and civilization 

اسلام اور تہذیب

May 16, 2014

اسلام نے جس قوم کو اپنا مخاطبِ اول بنایا، وہ زیادہ تر بدوؤں پر مشتمل تھی۔ اسلام کا ایک بہت بڑا معجزہ ان وحشی اور اُجڈ بدوؤں کو انسانوں کے ایک گروہ اور قوم میں تبدیل کرنا ہے۔ اس نے نہ صرف ان کو راہِ ہدایت دکھائی، اور حیوانیت سے بلند کر کے انہیں انسانیت کی اعلیٰ قدروں سے روشناس کیا، بلکہ انہیں دوسروں کے رہنما اور خدا کے دین کا داعی بھی بنادیا 

Gwadar port pakistan 

چینی مفادات کا تحفظ

May 16, 2014

پاکستان چین اقتصادی راہداری کی بات گزشتہ کافی عرصے سے ہو رہی ہے مگر اس منصوبے کے حوالے سے موجود داخلی اور خارجی خدشات اور تحفظات اپنی جگہ ہیں اور ان سب کی موجودگی میں کیا گوادر کو سنگاپور بنانے کا خواب یا بلوچستان کی قسمت بدلنے کا خواب حقیقت بن سکے گا؟ 

--

________________________________________

ISLAMIC RESEARCH ACADEMY 

D-35, Block-5, F.B. Area, Karachi - 75950, Pakistan

Tel: (92-21)36349840-36809201, Fax: (92-21)36361040

w  w  w  .  i  r  a  k  .  p  k 

معارف فیچر | 16 مئی 2014

May 16, 2014

جلد نمبر : 7، شمارہ نمبر: 10

اچانک افریقا پر ’’نظرِ کرم‘‘ کیوں؟

May 16, 2014

امریکا اب تک افریقا میں جو کچھ کرتا رہا ہے اس کے لیے جواز یہ گھڑا ہے کہ اسلامی شدت پسندوں کو ٹھکانے لگانے کے لیے یہ سب کچھ کرنا ناگزیر تھا۔ اب یہ حقیقت کھل کر سامنے آرہی ہے کہ سارا جھگڑا توانائی کا ہے۔ افریقا میں تیل اور گیس کے ذخائر کو امریکا اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتا ہے۔ افریقا میں چین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی نے بھی بڑے مسائل پیدا کیے ہیں

افریقی متوسط طبقہ

May 16, 2014

افریقا کے طول و عرض میں لوگ بہتر معیارِ زندگی کے لیے کوشاں ہیں۔ مگر یہ سب کچھ ایسا آسان نہیں کیونکہ افریقا پس ماندہ ترین براعظم رہا ہے۔ اس کی مڈل کلاس بھی مشکلات سے دوچار رہی ہے

’’!امریکا میں جمہوریت نہیں‘‘

May 16, 2014

امریکا کے علمی جریدے ’’پرسپیکٹیوز آن پولیٹکس‘‘ کے تازہ ترین شمارے میں ایک مقالہ شائع ہوا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں جو نظام اس وقت کام کر رہا ہے اسے جمہوری قرار نہیں دیا جاسکتا۔ کہنے کو یہ جمہوریت ہے۔ لوگ ووٹ دے کر اپنی مرضی کی حکومت منتخب کرتے ہیں مگر یہ حکومت ان کی مرضی کے مطابق کام نہیں کرتی۔ یہ چند بڑوں کی حکومت ہے، جو اپنی مرضی اور مفادات کے مطابق فیصلے کرتے ہیں اور

اسلام پسندوں کے خلاف جنگ

May 16, 2014

برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر نے یورپ کے قائدین پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام پسندوں کے حوالے سے اپنا موقف مزید غیر لچکدار کرلیں۔ ۲۳؍اپریل ۲۰۱۴ء کو لندن کے بلوم برگ آفس میں خطاب کرتے ہوئے ٹونی بلیئر نے کہا تھا کہ ’’عالمی نظام اور عالمی امن کو اصل خطرہ اسلام پسندوں سے ہے۔ اس بحران کی جڑ میں وہ انقلابی سوچ ہے جو اسلام کی اصل روح کے بھی منافی ہے۔ اسلام پسندوں سے جو خطرہ پوری دنیا کو لاحق رہا ہے اور لاحق ہے وہ کسی بھی مرحلے پر کم نہیں ہوا بلکہ

ایک پاکستانی کمیونسٹ کے اعترافات

May 16, 2014

پاکستان کے معروف اشتراکی دانشور پروفیسر سید جمال الدین نقوی کے اعترافات ایک اہم دستاویز کا درجہ رکھتے ہیں۔ دائیں اور بائیں بازو والے “Leaving the LeftBehind” کو بھرپور دلچسپی سے پڑھیں گے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے بارے میں معذرت خواہانہ رویہ رکھنے والے پروفیسر جمال الدین نقوی کے اعترافات کو سوشلزم اور اشتراکیت پر بھرپور تنقید کے تناظر میں پڑھیں گے۔ یہ سب کچھ ایک ایسے دانشور کی طرف سے ہے جو کبھی خود کو سُرخوں میں سُرخ ترین قرار دینے سے نہیں کتراتا تھا